ابنا: پاکستان کے شہر کراچی میں طوفانی بارش سے حادثات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 13 ہوگئی ہے جبکہ نشیبی علاقوں میں پانی بھرنے سے لوگ گھروں میں محصور ہوگئے ہیں۔کراچی میں موسلا دھار بارش سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا، سڑکیں زیر آب آگئیں،متعدد علاقوں میں بجلی منقطع ہوگئی،مختلف واقعات میں 6 بچوں سمیت 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔شارع فیصل ، آئی آئی چندریگر روڈ سمیت شہر کی اہم شاہراہوں پر پانی جمع ہوگیا۔ کلفٹن انڈر پاس میں بھی پانی بھرگیا۔کراچی میں رواں مون سون کی پہلی موسلا دھار بارش ہی نے کراچی کی انتظامیہ کے دعووٴں کی قلعی کھول دی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
3 اگست 2013 - 19:30
News ID: 448425
پاکستان کے شہر کراچی میں طوفانی بارش سے حادثات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 13 ہوگئی ہے جبکہ نشیبی علاقوں میں پانی بھرنے سے لوگ گھروں میں محصور ہوگئے ہیں۔